دبئی:(ایم این پی)آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کی نئی ویژول آئیڈینٹیٹی ریلیز کر دی۔
ویڈیو میں چیمپئنز ٹرافی 2025 پاکستان کا لوگو بھی دکھایا گیا، آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی برانڈ کا نیا ٹائپو گرافک لوگو بھی جاری کیا ،چیمپئنز ٹرافی 2025 کے ذکر میں پاکستان کا مشہور ٹرک آرٹ بھی شامل ہے،ویژول آئیڈنٹیٹی میں ایونٹ کے لوگو سمیت دیگر تصویری عناصر کی نمائندگی کی گئی ۔
پاکستان کے لوگو کےساتھ چیمپئنز ٹرافی کی نئی ویژول آئیڈینٹیٹی ریلیز


















