اسلام آباد:(بیورورپورٹ)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر حملے میں ملوث مزید153افراد کے نام پی سی ایل میں شامل، 23پاکستانیوں کے پاسپورٹ معطل کردئیے گئے۔
ملزموں میں شایان علی ،ملائکہ بخاری ،سعدیہ فہیم، فہیم گلزار، ماہین فیصل، سدرہ طارق، حبہ طارق، وقاص چوہان، محسن حیدر، ضمیر اکرم، سردار تیمور، پرویز علی، رخسانہ کوثر، شیخ جمیل، مہران حبیب، زہیر احمد، رحمان انور ،صادق خان، خدیجہ کاشف، نوید افضل، شہزاد قریشی، سلیمان علی شاہ اور بلال انور شامل ہیں۔
اقدام واضح اشارہ ہے حکومت سابق چیف جسٹس پر ہونے والے حملے کے معاملے میں سختی سے کارروائی کرنے کےلئے پرعزم ہے۔
قاضی فائز عیسیٰ پر حملہ،23پاکستانیوں کے پاسپورٹ معطل

















