پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کےلیے پلیئنگ الیون اعلان

: ( ) پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔

پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم 3 فاسٹ باولر و ریگولر سپنر کے ساتھ میدان میں اترے گی۔

کپتان شان مسعود، سعود شکیل، بابر اعظم، صائم ایوب ، عبداللّٰہ شفیق ٹیم میں شامل ہیں۔ رضوان، سلمان علی آغا اور عامر جمال بھی پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں۔

شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور ابرار احمد بھی ٹیم میں ہیں۔