اسلام آباد:(بیورورپورٹ) انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30ستمبر ہے،کوئی توسیع نہیں ہوگی،ایف بی آر نے اعلان کر دیا۔
ترجمان فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کہاٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی،حکومتی اقدام نان فائلرزکو جائیداد خریدنے سے روکنے میں مددگار ہوگا۔
گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30ستمبر ،توسیع نہیں ہوگی،ایف بی آر
















