اسلام آباد:(بیورورپورٹ)خود مختار، نیم خود مختار اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25فیصد تک اضافہ،وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
اعلامیے کے مطابق گریڈ ایک تا 16 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 ،گریڈ 17 تا 22 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ ہو گا،اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا۔
خود مختار، نیم خود مختار اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ


















