اسلام آباد:(بیورورپورٹ) غزہ بچاو مہم ،سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت متعدد افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
مظاہرین کوپولیس کی جانب سے منتشر ہونے کی ہدایت کی گئی، منتشر نہ ہونے پر پولیس کی بھاری نفری، قیدی وین ،خواتین اہلکار مقام پر پہنچے اور ایکشن لیتے ہوئے سینیٹر مشتاق ،اہلیہ اور تمام مظاہرین کو کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں،دفعہ 144 کے باعث کسی بھی جماعت یا گروہ کو احتجاج کی اجازت نہیں۔
آپریشن ”ردالفتنہ3“بلوچستان میں15دہشتگردجہنم واصل،ٹھکانے تباہ
گندم کی درآمد کے باوجودملک بھر میں آٹا مہنگا،عوام پریشان
جوہری مواد پرثالثوں کی بعض تجاویز قابل غور ہیں،عباس عراقچی
حوثی حملے ناقابل قبول، سعودیہ کےساتھ ،امن کوششیں جاری رکھیں گے،وزیراعظم
حکومت کاانتخابی اصلاحات کمیٹی میں پی ٹی آئی کو مساوی نمائندگی دینے سے انکار
حکومت نے خاموشی سے مزید 4 لاکھ ٹن چینی برآمدکرنے کی منظوری دےدی
فیروزوالہ ،زہریلے نوڈلز کھانے سے 2کمسن بہنیں جاں بحق، بیکری سیل
پرتگال کے وزیر خارجہ پاکستان کا 2روزہ سرکاری دورہ کریں گے
عمران،بشریٰ کا جیل میں مکمل طبی معائنہ،آنکھوں کا چیک اپ
محسن نقوی کی ملاقات،عوام کو ریلیف کی فراہمی ترجیح ہونی چاہیے،نعیم الرحمن
















