اسلام آباد:(بیورورپورٹ)متعدد ممالک میں سفرا کی تعیناتی، آمنہ بلوچ نئی سیکرٹری خارجہ مقرر،وزیراعظم شہباز شریف نے منظوری دےدی۔
ذرائع کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ فرانس ،جانباز خان برونائی میں پاکستان کے نئے سفیر تعینات ہوں گے، ایم سلیم کینیڈا ،ملک فاروق ساوتھ افریقہ میں پاکستان کے نئے ہائی کمشنر ہوں گے، فیصل نیاز ترمذی بیلجئیم اور یورپی یونین میں نئے سفیر مقرر کردئیے گئے۔
متعدد ممالک میں سفرا کی تعیناتی، آمنہ بلوچ نئی سیکرٹری خارجہ مقرر

















