اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وزیراعظم کابڑا اقدام،آپریشن عزم استحکام پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق شہبازشریف تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیکر تحفظات دور کریں گے،اے پی سی کی تاریخ کااعلان مشاورت سے ہوگا،اے پی سی آئندہ ہفتے ہوسکتی ہے۔
وزیراعظم کابڑا اقدام،آپریشن عزم استحکام پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ

















