اسلام آباد: (بیورورپورٹ)مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی،18اشیا کے نرخ بڑھ گئے،ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی۔
رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں ہفتہ وار مہنگائی 0.73 فیصد کم ،مجموعی سالانہ شرح 22.88فیصد پر آگئی،ایک ہفتے کے دوران آٹا،دودھ،دہی سمیت 18اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی،18اشیا کے نرخ بڑھ گئے


















