لاہور:(اپنے رپورٹر سے) پنجاب اسمبلی نے بجٹ 2024-25کی منظوری دےدی،صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن کی جانب سے پیش کیے گئے بجٹ کوپنجاب اسمبلی نے کثرت رائے سے منظور کیا۔
اجلاس کے دوران اپوزیشن ندیم قریشی نے بجلی بلوں میں اضافے کا معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا اگر کوئی صارف 200 یونٹ استعمال کرتا ہے تو بل 3000 روپے دیتا ہے، 201 یونٹ استعمال کرنے پر بل 8500 روپے ہو جاتا ہے،بجلی بلوں میں اضافے کی قرارداد وفاقی حکومت کو پیش کی جانی چاہیے، سپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن رکن کو قرارداد کی شکل میں مطالبہ سامنے لانے کی ہدایت کرتے ہوئے اجلاس ملتوی کر دیا۔
دریں اثنا سپیکر پنجاب اسمبلی ملک خان نے فنانس بل پر دستخط کر دیئے اور منظوری کیلئے گورنر سردار سلیم حیدر خان کو بھجوا دیا ۔
آئی جی پنجاب کا ڈیپوٹیشن پر گئے افسران کی واپسی کا حکم
محکمہ ماہی پروری، جھینگا فارمنگ کا فروغ پر حکومتی دعوﺅں کے باوجود عملی نتائج پر سوالیہ نشان
پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات میں پیشرفت،جماعت اسلامی نے احتجاج کا نیا محاذ کھول دیا
نئے صوبوں کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ میں کھل کر بحث کریں :سپیکر پنجاب اسمبلی
ملک کی معاشی ترقی ، خوشحالی میں پیشہ ور ماہرین کا کردار انتہائی اہم ہے: چیئرمین سینٹ
دل کے مریضوں کیلئے طویل نیند خطرے کی علامت
محسن نقوی کی چودھری شجاعت سے ملاقات، انتظامی یونٹس بارے تبادلہ خیال
لکی مروت ، پولیس وین میں دھماکہ، دو اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی
ہرشیت رانا کی اکڑ ختم، پاکستانی کھلاڑیوں نے بولتی بند کردی
اداکار سلمان خان نے شردھا کپور سے معافی مانگ لی

















