اسلام آباد: (بیورورپورٹ)مشیر وزیراعظم رانا ثنا نے کہاہے وفاقی حکومت آزاد جموں و کشمیر کی غیر مشروط حمایت جاری رکھے گی۔
رانا ثناسے وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر چودھری انوار الحق نے ملاقات کی ،آئندہ بجٹ اور آزاد جموں و کشمیر میں ترقیاتی کاموں پر تبادلہ خیال کیا گیا،وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر نے مسلسل حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا حکومت کا بنیادی مقصد گڈ گورننس ،عوام کی فلاح و بہبود کو یقینی بنانا ہے،5 سالوں سے بجٹ گرانٹ میں کوئی اضافہ نہیں ہوا، سالانہ ترقیاتی منصوبوں کا ہدف پورا کرنے کےلئے بجٹ گرانٹ میں اضافہ کیا جائے۔
مشیر وزیراعظم نے کہا بجٹ گرانٹ میں اضافے کی تجویز پر مثبت غور کیا جائے گا، حکومت آزاد جموں و کشمیر کی معاشی ترقی و سماجی خوشحالی کےلئے دستیاب وسائل بروئے کار لائے گی،عوام کو ریلیف دینے کےلئے ضروری تعاون فراہم کریں گے،آزاد جموں و کشمیر کی غیر مشروط حمایت جاری رکھیں
گے۔
آپریشن ”ردالفتنہ3“بلوچستان میں15دہشتگردجہنم واصل،ٹھکانے تباہ
گندم کی درآمد کے باوجودملک بھر میں آٹا مہنگا،عوام پریشان
جوہری مواد پرثالثوں کی بعض تجاویز قابل غور ہیں،عباس عراقچی
حوثی حملے ناقابل قبول، سعودیہ کےساتھ ،امن کوششیں جاری رکھیں گے،وزیراعظم
حکومت کاانتخابی اصلاحات کمیٹی میں پی ٹی آئی کو مساوی نمائندگی دینے سے انکار
حکومت نے خاموشی سے مزید 4 لاکھ ٹن چینی برآمدکرنے کی منظوری دےدی
فیروزوالہ ،زہریلے نوڈلز کھانے سے 2کمسن بہنیں جاں بحق، بیکری سیل
پرتگال کے وزیر خارجہ پاکستان کا 2روزہ سرکاری دورہ کریں گے
عمران،بشریٰ کا جیل میں مکمل طبی معائنہ،آنکھوں کا چیک اپ
محسن نقوی کی ملاقات،عوام کو ریلیف کی فراہمی ترجیح ہونی چاہیے،نعیم الرحمن
















