اسلام آباد:(بیورورپورٹ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاہے چینی شہریوں کے سکیورٹی پلان پر من وعن عملدرآمد یقینی بنایاجائے،کسی قسم کی غفلت کی گنجائش نہیں۔
محسن نقوی کی زیرصدارت وزارت داخلہ میں ہونےوالے اجلاس میں غیر ملکیوں خصوصاً چینی شہریوں کے حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیا گیا، وزارت داخلہ سمیت متعلقہ اداروں کی جانب سے سکیورٹی پلان و مجموعی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے سکیورٹی پلان کے ایس او پیز پر من و عن عملدرآمد کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا وضع کردہ پلان کی ہر سطح پر باقاعدہ مانیٹرنگ کی جائے،ملک دشمن عناصر کے مذموم عزائم خاک میں ملانے کےلئے متعلقہ ادارے قریبی رابطہ رکھیں، سکیورٹی پلان پر کسی قسم کی غفلت کی گنجائش نہیں۔
آپریشن ”ردالفتنہ3“بلوچستان میں15دہشتگردجہنم واصل،ٹھکانے تباہ
گندم کی درآمد کے باوجودملک بھر میں آٹا مہنگا،عوام پریشان
جوہری مواد پرثالثوں کی بعض تجاویز قابل غور ہیں،عباس عراقچی
حوثی حملے ناقابل قبول، سعودیہ کےساتھ ،امن کوششیں جاری رکھیں گے،وزیراعظم
حکومت کاانتخابی اصلاحات کمیٹی میں پی ٹی آئی کو مساوی نمائندگی دینے سے انکار
حکومت نے خاموشی سے مزید 4 لاکھ ٹن چینی برآمدکرنے کی منظوری دےدی
فیروزوالہ ،زہریلے نوڈلز کھانے سے 2کمسن بہنیں جاں بحق، بیکری سیل
پرتگال کے وزیر خارجہ پاکستان کا 2روزہ سرکاری دورہ کریں گے
عمران،بشریٰ کا جیل میں مکمل طبی معائنہ،آنکھوں کا چیک اپ
محسن نقوی کی ملاقات،عوام کو ریلیف کی فراہمی ترجیح ہونی چاہیے،نعیم الرحمن
















