اسلام آباد (بیورورپورٹ )عید قربان پر 17سے 19جون تک 3تعطیلات کااعلان،،کابینہ ڈویژن کی جانب سے منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ ڈویژن سمری کی منظوری دی،نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے تمام سرکاری اور نجی ادارے 17 سے 19 جون تک عیدالاضحی کے سلسلے میں بند رہیں گے۔
عید قربان پر 17سے 19جون تک 3تعطیلات کااعلان


















