لاہور: (اپنے رپورٹر سے) پنجاب بھر میںپلاسٹک بیگز کے استعمال کو ممنوع قرار دےدیا گیا۔
نجی ہوٹل میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہاصرف 75مائیکرون کے بیگز کو استعمال کرنے کی اجازت ہو گی، اب آپ نے پلاسٹک کو استعمال نہیں کرنا، اپنی عادات کو تبدیل کرنا ہے،حکومت پالیسی دیتی ہے صارفین اپناتے ہیں، پلاسٹک موت ،تلف ہوتا نہ ختم ہوتا ہے،جلتا ہے تو فضا میں زہریلے مواد چھوڑتا ہے، زمین میں جاتا ہے تو زمین کو تباہ کرتا ہے۔
مریم اورنگزیب نے کہاشہریوں کو سمجھنا ہوگا سموگ پر قابو پانا لازمی ہے، وہ وقت دور نہیں جب لاہور سے سموگ دیگر شہروں تک پھیل جائے گی،خداارااپنے روئیے، عادتیں اور مائنڈ سیٹ بدلیں،پلاسٹک کا استعمال ختم کریں ،حکومتی پالیسیوں کا ساتھ دیں،سرکاری خریداریاں کرتے وقت ماحول دوست مصنوعات کو ترجیح دی جائے، بجٹ کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کا سولرپروگرام گھرگھرپہنچے گا۔
آپریشن ”ردالفتنہ3“بلوچستان میں15دہشتگردجہنم واصل،ٹھکانے تباہ
گندم کی درآمد کے باوجودملک بھر میں آٹا مہنگا،عوام پریشان
جوہری مواد پرثالثوں کی بعض تجاویز قابل غور ہیں،عباس عراقچی
حوثی حملے ناقابل قبول، سعودیہ کےساتھ ،امن کوششیں جاری رکھیں گے،وزیراعظم
حکومت کاانتخابی اصلاحات کمیٹی میں پی ٹی آئی کو مساوی نمائندگی دینے سے انکار
حکومت نے خاموشی سے مزید 4 لاکھ ٹن چینی برآمدکرنے کی منظوری دےدی
فیروزوالہ ،زہریلے نوڈلز کھانے سے 2کمسن بہنیں جاں بحق، بیکری سیل
پرتگال کے وزیر خارجہ پاکستان کا 2روزہ سرکاری دورہ کریں گے
عمران،بشریٰ کا جیل میں مکمل طبی معائنہ،آنکھوں کا چیک اپ
محسن نقوی کی ملاقات،عوام کو ریلیف کی فراہمی ترجیح ہونی چاہیے،نعیم الرحمن
















