جسٹس بابر ستار کیخلاف سوشل میڈیا مہم، توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: (بیورورپورٹ)جسٹس بابر ستار کا فیملی ڈیٹا لیک کرنے اور سوشل میڈیا مہم کیخلاف توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیاگیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں لارجر بنچ پیر کو سماعت کرے گا، جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان بھی بنچ میں شامل ہیں۔