عوام کیلئے اچھی خبر ،ایل پی جی مزید3.86روپے کلو سستی

اسلام آباد: (بیورورپورٹ)عوام کیلئے اچھی خبر ،ایل پی جی مزید3.86روپے کلو سستی،اوگرا نے قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کمی کے بعد ایل پی جی کی نئی قیمت 234.59روپے کلو مقرر ہوگئی،گھریلو سلنڈر 45.62روپے سستا کردیا گیا۔