اسلام آباد :(بیورورپورٹ)قاضی فائز کی بیرون ملک پرواز، جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس بن گئے۔
حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی، جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس منیب اختر سے حلف لیا، تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز اور سینئر وکلا نے شرکت کی،واضح رہے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 25 مئی تک بیرون ملک دورے پر ہیں۔
قاضی فائز عیسیٰ کی بیرون ملک پرواز،منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس بن گئے

















