بہاولپور:(قاسم بھٹی)ڈپٹی کمشنر ظہیر انور جپہ کی زیر صدارت دفتر کے کمیٹی روم میں محکمہ ریونیو کا اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں محکمہ ریونیو کے افسران کی جانب سے سرکاری واجبات کی وصولی کا جائزہ لیا گیا،اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ایم سرور،ضلع بھر کے اسسٹنٹ کمشنرز اور محکمہ مال کے افسران موجود تھے۔
ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی سرکاری واجبات کے وصولی میں مزید بہتری لائی جائے، ظہیر انور جپہ نے کہا اس اہم ذمہ داری کی ادائیگی میں سستی اور غفلت نہ برتی جائے،اجلاس میں بتایا گیا کہ یکم مئی 2024ءسے 13 مئی کے دوران آبیانہ کی مد میں مجموعی طور پر 2 کروڑ 28 لاکھ 41 ہزار روپے وصول ہوئے اور محکمہ مال کی جانب سے زرعی انکم ٹیکس کی مد میں یکم مئی 2024ءسے 13 مئی کے دوران 46 لاکھ 49 ہزار روپے وصول کرکے سرکاری خزانہ میں جمع کرائے گئے ہیں۔
آپریشن ”ردالفتنہ3“بلوچستان میں15دہشتگردجہنم واصل،ٹھکانے تباہ
گندم کی درآمد کے باوجودملک بھر میں آٹا مہنگا،عوام پریشان
جوہری مواد پرثالثوں کی بعض تجاویز قابل غور ہیں،عباس عراقچی
حوثی حملے ناقابل قبول، سعودیہ کےساتھ ،امن کوششیں جاری رکھیں گے،وزیراعظم
حکومت کاانتخابی اصلاحات کمیٹی میں پی ٹی آئی کو مساوی نمائندگی دینے سے انکار
حکومت نے خاموشی سے مزید 4 لاکھ ٹن چینی برآمدکرنے کی منظوری دےدی
فیروزوالہ ،زہریلے نوڈلز کھانے سے 2کمسن بہنیں جاں بحق، بیکری سیل
پرتگال کے وزیر خارجہ پاکستان کا 2روزہ سرکاری دورہ کریں گے
عمران،بشریٰ کا جیل میں مکمل طبی معائنہ،آنکھوں کا چیک اپ
محسن نقوی کی ملاقات،عوام کو ریلیف کی فراہمی ترجیح ہونی چاہیے،نعیم الرحمن
















