پاکستان عراق کو مزید12مشتاق طیارے فروخت کرےگا،معاہدہ طے

اسلام آباد: (بیورورپورٹ) دفاعی شعبے میں بڑی پیشرفت ،پاکستان عراق کو مزید12مشتاق طیارے فروخت کرےگا،دونوں ملکوں کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ۔

سفارتی ذرائع کے مطابق سپر مشاق طیاروں کے بعد عراق پاکستان سے جے ایف17 طیاروں کی خریداری پر بھی آمادہ ہوگیا ، دونوں ملکوں کے درمیان معاہدہ جلد متوقع ہے۔