اسلام آباد: ( ) نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومتی اپیلیں سپریم کورٹ نے سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ 14 مئی کو سماعت کرے گا، جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس حسن اظہر رضوی بنچ میں شامل ہیں۔
عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے ۔
نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومتی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

















