اسلام آباد:(بیورورپورٹ) ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام کیوں؟وزیر اعظم شہباز شریف نے سیکرٹری خزانہ امداد بوسال کی سربراہی میں 4 رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی۔
کمیٹی ممبران میں ممبر ٹیکنالوجی سی ڈی اے نعمان خالد، سی ای او نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ بابر نجیب بھٹی اور ایڈیشنل سیکرٹری قانون و انصاف اویس نعمان کنڈی شامل ہیں۔
ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام کیوں؟،4 رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم
















