شہبازشریف کی سعودی عرب پرواز،اہم ملاقاتیں شیڈول

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وزیراعظم شہبازشریف 2 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔

ریاض کے ڈپٹی گورنر بن عبدالرحمان بن عبدالعزیز نے استقبال کیا ،پاکستانی سفیراحمدفاروق ودیگرسفارتی افسر بھی موجود تھے، وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں شرکت اور اہم ملاقاتیں کریں گے۔