کراچی:(بیورورپورٹ) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اہلیہ کےساتھ مزار قائد پر حاضری دی،پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی،پاکستان نیوی کے دستے نے سلامی دی۔
بعدازاں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مہمانوں کی کتاب میں تاثرات قلمبند کیے، چیف جسٹس نے لکھا میرے لیے فخر کی بات ہے بحیثیت چیف جسٹس ایشیا کے عظیم لیڈر کے مزار پر حاضر ہوا ہوں، قائد اعظم کے مزار پر حاضری دینا فخر کی بات ہے۔
آئی جی پنجاب کا ڈیپوٹیشن پر گئے افسران کی واپسی کا حکم
محکمہ ماہی پروری، جھینگا فارمنگ کا فروغ پر حکومتی دعوﺅں کے باوجود عملی نتائج پر سوالیہ نشان
پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات میں پیشرفت،جماعت اسلامی نے احتجاج کا نیا محاذ کھول دیا
نئے صوبوں کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ میں کھل کر بحث کریں :سپیکر پنجاب اسمبلی
ملک کی معاشی ترقی ، خوشحالی میں پیشہ ور ماہرین کا کردار انتہائی اہم ہے: چیئرمین سینٹ
دل کے مریضوں کیلئے طویل نیند خطرے کی علامت
محسن نقوی کی چودھری شجاعت سے ملاقات، انتظامی یونٹس بارے تبادلہ خیال
لکی مروت ، پولیس وین میں دھماکہ، دو اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی
ہرشیت رانا کی اکڑ ختم، پاکستانی کھلاڑیوں نے بولتی بند کردی
اداکار سلمان خان نے شردھا کپور سے معافی مانگ لی

















