اسلام آباد:(بیورورپورٹ)مسلسل دوسرے ہفتے مہنگائی میںمعمولی کمی،وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ واراعدادوشمار جاری کردئیے۔
رپورٹ کے مطابق مہنگائی کی شرح میں 1.10فیصد کمی ریکارڈ کی گئی،سالانہ بنیاد پرمہنگائی کی مجموعی شرح 26.94 فیصد رہی،10اشیا کی قیمتوں میں کمی،15کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
مسلسل دوسرے ہفتے مہنگائی میں معمولی کمی
















