پاکستانی معیشت بہتر،مہنگائی،بیروزگاری میں کمی ہوگی،آئی ایم ایف

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پاکستانی معیشت بہتر،مہنگائی،بیروزگاری میں کمی ہوگی،آئی ایم ایف نے پیشگوئی کردی۔

آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آو¿ٹ لک رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا اگلے سال معاشی شرح نمو بڑھ کر ساڑھے3فیصد تک پہنچ جائے گی جبکہ رواں سال معاشی شرح نمو 2 اور اگلے سال 3.5 فیصد تک جانے کا امکان ہے،مہنگائی 24.8 اور اگلے سال 12.7 فیصد کی شرح پر آجائے گی۔

عالمی مالیاتی فنڈ نے رپورٹ میں مزید کہارواں سال بےروزگاری 8اور اگلے سال 7.5 فیصد رہنے کا امکان ہے۔