پشاور: (بیورورپورٹ) پشاور ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے حلف اٹھا لیا،سینئر جج جسٹس اعجاز انور نے حلف لیا، تقریب میں ججز، وکلاو دیگر شخصیات نے شرکت کی۔
جسٹس اشتیاق ابراہیم کا تعلق پشاور سے ہی ہے، 1992 میں خیبر لا کالج پشاور سے ایل ایل بی کیا،1999 سے 2000 تک اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل ،2008 سے 2010 تک ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا کے عہدے پر فائز رہے۔
جو پنجاب مجھے ملا تھا وہ جادو ٹونے سے چلتا تھا: وزیراعلیٰ مریم نواز
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے بالکل تیار ہیں: وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری
وزیراعظم کی فیلڈ مارشل کو ملائیشیا کے ہال آف فیم میں شامل ہونے پر مبارکباد
خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی ایکسٹینشن ہوگی: طارق فضل چوہدری
بجلی تقسیم کار کمپنیاں کرپشن میں سرفہرست، ایف بی آر دوسرے نمبر پر، رپورٹ جاری
7 شرائط پوری ہونے تک امریکہ کیساتھ مذاکرات نہیں ہونگے: قالیباف
پاکستان کا خلائی سفر میں نیا باب، محمد ذیشان کل چینی مشن کیساتھ خلا میں جائینگے
وزیراعظم نے وفاقی وزراءکو ایک دوسرے کیخلاف سیاسی بیان بازی سے روکدیا
آئی جی پنجاب کا ڈیپوٹیشن پر گئے افسران کی واپسی کا حکم
محکمہ ماہی پروری، جھینگا فارمنگ کا فروغ پر حکومتی دعوﺅں کے باوجود عملی نتائج پر سوالیہ نشان

















