شہباز شریف کو بیت اللہ کے اندر جانے کی سعادت حاصل

اسلام آباد: (بیورورپورٹ)وزیراعظم شہباز شریف نے بیت اللہ کے اندر جانے کی سعادت حاصل کرلی۔

پاکستان اور عالم اسلام کی سلامتی، ترقی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز، وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر خزانہ اورنگزیب، وزیر دفاع خواجہ آصف و دیگر اعلیٰ حکام نے بھی سعادت حاصل کرلی۔