سوات و گردونواح میں 4.8شدت کازلزلہ،لوگوں میں خوف وہراس

سوات: (مشرق نیوز) سوات و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،لوگ خوفزدہ کر گھروں سے باہر نکل آئے۔

شدت 4.8 ،زیر زمین گہرائی 185 کلومیٹر ، مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا،زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔