لاہور:(اپنے نمائندے سے)چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد نے سائنسی بنیاد پر رمضان کا چاند 29کا ہونے کا امکان ظاہر کردیا۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد نے کہا سائنسی لحاظ سے چاند کی عمر 20 گھنٹے کے قریب اور زاویہ بھی 10ڈگری ہوگا،پاکستان میں عید الفطر بروز بدھ 10اپریل کو ہوسکتی ہے۔
سائنسی بنیاد پرعید 10اپریل کو ہونے کاامکان

















