ڈی پی او ساہیوال فیصل آباد کا چائنیز کی رہائشگاہ کا دورہ

ساہیوال: (بےورورپورٹ)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال فیصل شہزاد کا چائنیز کی رہائش گاہ کا وزٹ۔اس موقع پر ڈی پی او ساہیوال نے چائنیز ماہرین کی سیکیورٹی کے حوالے سے ان کی رہائش گاہ کا وزٹ کیا۔

دوران وزٹ چائینز ماہرین کی سیکیورٹی پر مامور پولیس، ایلیٹ فورس اور ایس پی یو کی ڈیوٹی چیک کی اور ان کو موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر بریف کیا۔ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد نے کہا کہ چائنیز ماہرین کی سکیورٹی کو فول پروف بناناترجیح ہے۔