وزیر خزانہ نے ٹیکس دینے والوں کو قومی ہیرو قراردےدیا

اسلام آباد: (بیورورپورٹ) وفاقی وزیر خزانہ اورنگزیب نے ٹیکس دینے والوں کو قومی ہیرو قراردےدیا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اورنگزیب نے کہاملکی ترقی کےلئے براہ راست ٹیکس و برآمدی شعبہ ناگزیر ہیں، ڈیجیٹلائزیشن سے محصولات میں اضافہ اور نظام میں شفافیت آئےگی، وفاقی بورڈ ریونیو میں ڈیبیٹنگ کلب میں داخل ہونے کی بجائے تنظیم نو کے سلسلے میں فوری طور پر عملدرآمد کیا،پیداواری صلاحیت میں اضافے کےساتھ برآمدات کو بڑھانا ہے۔