لاہور(ایم این پی )ریٹا ئر منٹ واپس ، عامر نے بھی کرکٹ کے میدان میں کم بیک کر لیا،
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میںعامر نے لکھاپاکستان کےلئے کھیلنے کا اب بھی خواب رکھتا ہوں، زندگی کبھی کبھی آپ کو اپنے فیصلوں پر نظر ثانی کرنے کا موقع دیتی ہے،پی سی بی نے مجھے عزت دی،ٹی 20ورلڈ کپ کےلئے اپنی دستیابی دیتا ہوں۔
فاسٹ باولر نے کہامیرا ملک میری ذات سے پہلے آتا ہے، پاکستان کی شرٹ پہننا ہمیشہ سے بڑی خواہش رہی ہے اور رہے گی۔
ریٹا ئر منٹ واپس ،عامر کا بھی کرکٹ کے میدان میں کم بیک



















