اسلام آباد:(بیورورپورٹ)ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا تعارفی اجلاس جمعرات کو طلب کر لیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر خصوصی طور پر شرکت کریں گے، سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور نگران کابینہ کو بھی مدعو کرلیا گیا،اجلاس میں اراکین کو تفصیلی بریفنگ دی جائےگی،ملک میں سرمایہ کاری کے امورکا جائزہ لیا جائےگا۔
SIFCکی ایپکس کمیٹی کا تعارفی اجلاس طلب

















