اسلام آباد:(بیورورپورٹ)ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایکس (ٹوئٹر) کی بحالی کا مطالبہ کردیا۔
اپنے بیان میںایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہاپاکستانی حکام ایکس کو فوری بحال کریں،ایکس کی بندش مختلف سیاسی جماعتوں کی رائے دبانے کی کوشش ہے،سوشل میڈیا سائٹس کی بندش آزادی اظہار کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایکس (ٹوئٹر) کی بحالی کا مطالبہ کردیا
















