اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر نے وزیر خزانہ اورنگزیب سے ملاقات کی ،وزیر خزانہ نے سفیر کو حکومت کی اہم اصلاحاتی ترجیحات سے آگاہ کیا۔
وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ نے یورپی یونین ،پاکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات و ترقیاتی تعاون کو سراہا اورسیلاب سے متاثرہ علاقوں میں یورپی یونین کی جاری امداد پر شکریہ ادا کیا،یورپی یونین سفیر نے وزیر خزانہ کوحالیہ تقرری پر مبارکباد دی اورنئی منتخب حکومت کےساتھ تعاون کیلئے امید کا اظہار کیا۔
سفیر نے حکومت کے اقتصادی ایجنڈے کا اعتراف کرتے ہوئے وزیر خزانہ کو پاکستان کےلئے حمایت جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی ۔
آپریشن ”ردالفتنہ3“بلوچستان میں15دہشتگردجہنم واصل،ٹھکانے تباہ
گندم کی درآمد کے باوجودملک بھر میں آٹا مہنگا،عوام پریشان
جوہری مواد پرثالثوں کی بعض تجاویز قابل غور ہیں،عباس عراقچی
حوثی حملے ناقابل قبول، سعودیہ کےساتھ ،امن کوششیں جاری رکھیں گے،وزیراعظم
حکومت کاانتخابی اصلاحات کمیٹی میں پی ٹی آئی کو مساوی نمائندگی دینے سے انکار
حکومت نے خاموشی سے مزید 4 لاکھ ٹن چینی برآمدکرنے کی منظوری دےدی
فیروزوالہ ،زہریلے نوڈلز کھانے سے 2کمسن بہنیں جاں بحق، بیکری سیل
پرتگال کے وزیر خارجہ پاکستان کا 2روزہ سرکاری دورہ کریں گے
عمران،بشریٰ کا جیل میں مکمل طبی معائنہ،آنکھوں کا چیک اپ
محسن نقوی کی ملاقات،عوام کو ریلیف کی فراہمی ترجیح ہونی چاہیے،نعیم الرحمن
















