اسلام آباد:(بیورورپورٹ)19 رکنی وفاقی کابینہ کو سرکاری گاڑیاں الاٹ کر دی گئیں۔
شہباز کابینہ کے تمام اراکین کو استحقاق کے مطابق 1800 سی سی گاڑیاں الاٹ کی گئیں۔
ذرائع کے مطابق کابینہ ڈویژن نے سرکاری گاڑیاں تمام وزرا کی متعلقہ وزارتوں کو سونپ دیں، سینٹرل پول کار نے تمام گاڑیاں بھجوا دیں ، مجموعی سرکاری گاڑیوں کی تعداد سی پی سی میں 100 کے لگ بھگ ہے۔
19رکنی وفاقی کابینہ کو سرکاری گاڑیاں الاٹ

















