لاہور ہائیکورٹ نے ریسٹورنٹس کو افطار سے سحری تک کھلا رکھنے کی اجازت دےدی

لاہور: ( کورٹ رپورٹر) لاہور ہائی کورٹ نے ریسٹورنٹس کو افطار سے سحری تک کھلا رکھنے کی اجازت دے دی۔

لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے تدارک سموگ درخواستوں پر گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا،عدالت نے سکولوں کے بچوں کو ہفتے میں ایک روز ماحولیات پرپریکٹیکل کرانے کی ہدایت کردی۔