اسلام آباد: (بیورورپورٹ)اوگرا نے ملک میں وافر ذخیرہ موجود ہونے کا با وجود ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ غیر قانونی قراردےدیا۔
ترجمان عمران غزنوی کے مطابق ایل پی جی کی قیمتوں میں مصنوعی اضافے کی بنیادی وجہ ایل پی جی گیس کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی ہے، چند بددیانت عناصر مصنوعی قلت پیدا کر کے صارفین تک ایل پی جی کی رسائی مشکل بنا رہے جسکے نتیجے میں زائد قیمت وصول کی جا رہی ہے۔
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ غیر قانونی قراردےدیا


















