اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وفاقی بیوروکریسی میں بڑی تبدیلیاں ،گریڈ 21 کے افسر اسد الرحمن گیلانی کو وزیراعظم کاپرنسپل سیکرٹری تعینات کردیا گیا۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا،قبل ازیں اسد الرحمن گیلانی ایڈیشنل سیکرٹری انچارج کی ذمہ داریاں ادا کر رہے تھے۔
کیپٹن ریٹائرڈ خرم آغا کو وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کے عہدے سے ہٹا کرسیکرٹری کامرس ڈویژن تعینات کردیا گیا،سیکرٹری صالح فاروقی کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی۔
بڑی تبدیلیاں،اسد الرحمن گیلانی وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری تعینات

















