انوار الحق کاکڑ نے وزیراعظم ہاوس خالی کردیا

اسلام آباد:(بیورورپورٹ) نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ وزیراعظم ہاوس خالی کرکے منسٹر انکلیو منتقل ہوگئے۔

انوار الحق کاکڑ کو منسٹر انکلیو میں بنگلہ نمبر 15الاٹ کردیا گیا،آج انتخاب کے بعد نئے وزیراعظم پی ایم ہاوس منتقل ہوجائیں گے۔