گوجرانوالہ پرنٹ میڈیا ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری

گوجرانوالہ:(بیورورپورٹ)پرنٹ میڈیا ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کی نومنتخب ارکان کی تقریب حلف برداری،ڈپٹی ڈائریکٹر تعلقات عامہ گوجرانوالہ منور حسین اور سینئر صحافی وسابق صدر پرنٹ میڈیا ایسوسی ایشن رانا حفیظ اللہ مہمان خصوصی تھے۔
پی ایم اے جی آزادی صحافت اور ورکرز کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریگی، صدرزاہد محمود راں اور جنرل سیکرٹری عاطف چاند بٹ کا تقریب میں اظہار خیال۔گوجرانوالہ پریس کلب میں پرنٹ میڈیا ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کی تقریب حلف برداری کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کی صدارت چیئر مین ''پی ایم اے جی'' سید احمد علی رضا نے کی۔ڈپٹی ڈائریکٹر تعلقات عامہ گوجرانوالہ منور حسین اور سینئر صحافی وسابق صدر پرنٹ میڈیا ایسوسی ایشن رانا حفیظ اللہ نے تقریب میںبطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

رانا حفیظ نے پی ایم اے جی کی منتخب قیادت سے حلف لیا۔پرنٹ میڈیا ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کے صدرزاہد محمود راں، جنرل سیکرٹری عاطف چاند بٹ،وائس چیئر مین شبیر انجم مصطفائی،سید نذر حسین،ضرغام عباس اور سجاد مشتاق،سینئر نائب صدورمیاں تنویر ساحل، لقمان ساجد بٹ،نائب صدور میاں توصیف احمد،حاجی محمد عباس،ڈاکٹر افتخار چوہان، قاسم مجید،یاسر سندھو،لیاقت علی مغل،شیخ حسن ریاض،ماجد حمید جٹ،شیخ راشد احمد، راجہ افضال احمد ، میاں حسیب مدنی،بہارالدین،عمران بٹ،طیب مغل،رضوان قاضی،حاجی دانش باجوہ،اظہر حسین شاہ، حاجی ظفراللہ،ضمیر حسین چڈھر ،فنانس سیکرٹری رانا ارشد محمود ، انفارمیشن سیکرٹری رانا تبسم حنیف نے حلف اٹھایا۔دیگر عہدیداروں میں حافظ عبدالجباربطورایڈیشنل جنرل سیکرٹری،منیب حسین بٹ ڈپٹی جنرل سیکرٹری ، محمد عمران بھنڈرڈپٹی سیکرٹری،محمد ندیم گجر ،عاصم اعظم خان اسسٹنٹ سیکرٹری،ملک شہزاد چشتی اورمحمد عمران چوہان نے بطور جائنٹ سیکرٹری حلف وفاداری دیا۔

ایگزیکٹو ممبران عاطف محمود بٹ ،عرفان حیدر ہاشمی،بلال بٹ قادری ،خواجہ دانش،حاجی ہاشم خاں،عبدالحمید سندھی،شیخ فرحان افضل،مرزا عثمان بیگ،علی نواز بسرائ،رانا محمد علی،ابوبکر اولکھ،عدنان یونس بٹ،سید جعفر حسین،چوہدری شہزاد،میاں دلشاد،حاجی مقصود،محمد بلال چوہدری،سعد احمد کھوکھر،شکیل احمد منصوری،بلال احمد مغل،محمد طیب مغل،شہزادآرائیں،علی حسنین اور میڈیم سمیرا بٹ نے بھی حلف اٹھایا۔