اسلام آباد (مشرق نیوز) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے وزیراعظم کیلئے شہبازشریف کو نامزد کردیا جب کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی امیدوار مریم نواز ہوں گے۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا تھاکہ نوازشریف نے وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان کے عہدے کیلئے شہبازشریف کو نامزد کر دیا ہے جبکہ وزیراعلیٰ کیلئے مریم نوازشریف امیدوار ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا دوسرے مرحلے میں کابینہ میں شمولیت کا امکان ہے۔
پیپلز پارٹی کا دوسرے مرحلے میں کابینہ میں شمولیت کا امکان
















