اسلام آباد: (بیورورپورٹ)نئے مالی سال تمام اضافی آسامیاں ختم،نئی کی تخلیق پرپابندی ،تجاویز سامنے آگئیں ۔
ذرائع کے مطابق تمام وزارتوں ،ڈویژنوں کو ہدایات جاری کردیں،کسی بھی وزارت،ڈویژن یا محکمے میں نئی آسامیوں کی اجازت نہیں ہوگی،نئی آسامیوں کی تخلیق وزارت خزانہ کی پیشگی منظوری سے مشروط ہوگی،وزارت خزانہ نے تمام وزارتوں، ڈویژنزسے آسامیوں کی تفصیلات 5اپریل تک طلب کرلیں۔
نئے مالی سال تمام اضافی آسامیاں ختم،نئی کی تخلیق پرپابندی
















