بم ڈسپوزل ٹیم نے بھارتی ساختہ مائن کو ناکارہ بنا دیا


ظفروال:(تحصیل رپورٹر)بھارت اپنی اوچھی حرکتوں سے باز نہ آیاتفصیل کے مطابق ایمرجنسی فون کال پر موصول ہونے والی اطلاع پر سول ڈیفنس بم ڈسپوزل سٹاف نے کارروائی کرتے ہوئے تحصیل ظفروال نزد فیاض شہید چیک پوسٹ سے بھارتی ساختہ مائن اور تحصیل ظفروال کے ہی نواحی گاو¿ں چمانہ سے جس کا وزن 200 کلو گرام برآمد کرکے محفوظ کرلیا گیا اوراسے فوری طورپرناکارہ بنادیاگیا اور ظفروال کو ایک بہت بڑی تباہی سے بچا لیا۔