راولپنڈی (مشرق نیوز) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے غصے میں آ کر عدالت میں شور شرابہ کیا۔ معاملے کی سنگینی دیکھتے ہوئے جج نے کارروائی کچھ دیر کیلئے موخر کر دی۔
سائفرکیس: بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود کا شور شرابہ، کارروائی کچھ دیر کیلئے موخر کردی گئی

















