اسلام آباد: ( ) بانی پی ٹی آئی کے کیسز سننے والے جج بشیر کی ریٹائرمنٹ تک رخصت درخواست مسترد کر دی گئی۔
ذرائع کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد کے جج بشیر کے رخصت پر جانے کے معاملے میں وزارت قانون و انصاف کی جانب سے درخواست منظور نہیں کی گئی جس کے بعد جج بشیر نے ریٹائرمنٹ تک چھٹی کے لیے دی گئی اپنی درخواست واپس لے لی۔
جج بشیر کی ریٹائرمنٹ تک رخصت درخواست مسترد


















