لاہور:( خبر نگار)وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے شدید سردی میں رات گئے پنجاب کابینہ کے ہمراہ قربان لائنز کا دورہ کیااور صوبائی وزرا کے ہمراہ قربان لائنز میں پولیس کےلئے رہائش گاہوں کی تعمیر کے منصوبے پر ہونےوالی پیشرفت کاجائزہ لیا،آئی جی عثمان انور نے منصوبے پر ہونےوالی پیشرفت سے آگاہ کیا۔
وزیراعلیٰ محسن نقوی نے رہائش گاہوں کے فنشنگ ورک کو جلد ازجلد مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا فنشنگ ورک میں اعلیٰ معیار کو برقرار رکھا جائے اور منصوبے کی جلد تکمیل یقینی بنائی جائے،پولیس کےلئے بہترین رہائش گاہیں بنائی جارہی ہیں،محسن نقوی نے کہا31جنوری سے قبل اپارٹمنٹس کے3فلور مکمل کرکے پولیس افسروں کو ا لاٹ کردئیے جائیں گے۔
روس نے پاک افغان مذاکرات کی بحالی کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دےدیا
ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی، سالانہ شرح 10.41 فیصد
جہاں ہو وہیں رک جاو ورنہ سڑکوں پر نکلیں گے جیلیں بھردیں گے،فضل الرحمن
وفاقی کابینہ نے خیبرپختونخوا میں 5آرڈیننسز کی منظوری دےدی
سپریم کورٹ کو عالمی معیار کا آئی ایس او سرٹیفکیٹ مل گیا
ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ حملوں کا معاملہ اگلے سال تک ملتوی کردیا
جماعت اسلامی کے پنجاب بھر کی شوگر ملوں کے باہر احتجاجی مظاہرے
کرپشن، اختیارات سے تجاوز کرنے والوں کی محکمے میں کوئی جگہ نہیں: آئی جی پنجاب
ایل ڈی اے سٹی اراضی خریداری میں 24 مشکوک ادائیگی واوچرز ، انکوائری نامکمل
















