لاہور:(اپنے نمائندے سے)فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور فنڈ ریزنگ کیلئے غزہ بازار ،سٹالز سے حاصل ہونیوالی آمدنی بھی متاثرین کیلئے عطیہ کی گئی،الخدمت ویمن ونگ ٹرسٹ کے زیراہتمام غزہ بازار میں خواتین و شہریوں نے بھرپور شرکت کی۔
بچیوں نے غزہ ایشو پر ٹیبلو بھی پیش کئے،مقصد غزہ متاثرین سے اظہار یکجہتی اور عطیات اکھٹا کرنے کےساتھ بین الاقوامی مصنوعات کے مقابلے میں پاکستانی مصنوعات کی ترویج کرنا تھا۔
الخدمت فاونڈیشن پاکستان کے صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے کہاالخدمت فاونڈیشن غزہ متاثرین کیلئے ہر ممکن امدادی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے، جنگ کے اگلے ہی دن الخدمت نے غزہ میں موجود اپنی انٹرنیشنل پارٹنرز این جی اوز کے ذریعے ریسکیوو ریلیف آپریشن کا ہنگامی بنیادوں پر آغاز کیاجو اب تک جاری ہے، ریسکیو سرگرمیوں کےساتھ پاکستان، مصر اور اردن سے بھی امدادی سامان غزہ پہنچایا جارہا ہے،ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے اپیل کی الخدمت غزہ بازار سے زیادہ سے زیادہ خریداری کریں تاکہ متاثرین کی بہتر انداز میں مدد کی جاسکے۔
دل کے مریضوں کیلئے طویل نیند خطرے کی علامت
محسن نقوی کی چودھری شجاعت سے ملاقات، انتظامی یونٹس بارے تبادلہ خیال
لکی مروت ، پولیس وین میں دھماکہ، دو اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی
ہرشیت رانا کی اکڑ ختم، پاکستانی کھلاڑیوں نے بولتی بند کردی
اداکار سلمان خان نے شردھا کپور سے معافی مانگ لی
مکہ معاہدہ:پاک،سعودی اور ترکیہ اہم مذاکرات 26 نومبر کو اسلام آباد میں ہوں گے
جو کانٹا برداشت نہیں کرسکتے وہ خون بہانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں: مصطفی کمال
انتخابی اصلاحات کیلئے برابری کی نمائندگی دی جائے: بیرسٹر گوہر علی خان
نیتن یاہو کا ایران پر جلد حملے کیلئے ٹرمپ پر مسلسل دباﺅ
پاکستان کے پاس دہشت گردی کے شواہد ہیں، مصدق ملک کا بھارتی میڈیا کو جواب

















