طورخم بارڈر پرتجارتی سرگرمیاں بدستور معطل، پھل و سبزیاں خراب

طور خم: (مشرق نیوز)طورخم بارڈر پرتجارتی سرگرمیاں بدستور معطل، پھل و سبزیاں خراب ،مال بردار گاڑیوں کی طویل قطاریں ،قومی خزانے کو یومیہ 68 کروڑ سے زائد خسارہ ہونے لگا۔

دونوں اطراف پھل و سبزیوں سے بھری ہزاروں گاڑیاں 9 روز سے کھڑی ہیں، بارڈر کی بندش کے باعث گاڑیوں میں موجود پھل اور سبزیاں خراب ہونے لگیں،بارڈر کی بندش کے باعث قومی خزانے کو یومیہ 68 کروڑ سے زائد خسارہ ہے۔