لودھراں:(بیورورپورٹ)پریس کلب لودھراں کے نومنتخب صدر شیخ معراج الدین نے اپنی کابینہ اورممبران مجلس عاملہ کا مشاورت سے اعلان کردیا۔
ایگزیکٹو باڈی میں سینئر نائب صدر،نائب صدور،جوائنٹ سیکرٹری،فنانس سیکرٹری ،سیکرٹری انفارمیشن اورآفس سیکرٹری کے عہدیداروں سمیت مجلس عاملہ کے 15ممبران کوشامل کیا گیا۔
پریس کلب لودھراں کے الیکشن سال 2024ءکے انتخابات کے نتیجے میں کامیاب ہونے والے نومنتخب صدر شیخ معراج الدین نے گزشتہ روزاپنا منصب سنبھالنے کے بعد اجلاس کی صدارت کی جس میں پریس کلب کے سینئر ممبران نے شرکت کی۔اجلاس میں جنرل سیکریٹری عمران رفیق ریحان نے ایجنڈے کی تفصیل سے شرکا کو آگاہ کیا ، طویل مشاورت کے بعد صدرشیخ معراج الدین نے اپنی کابینہ اورممبران مجلس عاملہ کے ناموں کا اعلان کیا۔
ایگزیکٹوباڈی میں سینئرنائب صدر چوہدری ریاض انجم،نائب صدر سید حسنین شاہ،نائب صدر یوسف گل ،جوائنٹ سیکریٹری ڈاکٹرشاہد مرزا،فنانس سیکرٹری مہتاب حنیف خان ،سیکرٹری انفارمیشن ظفر آفتاب بھٹی اورآفس سیکرٹری جاوید خان بلوچ جبکہ وائس چیئرمین مجلس عاملہ سید اظہر بخاری اوردیگر ممبران میں ادریس بھٹی ،عرفان رفیق ریحان،یامین بخاری،رانا شاکر محمود،ندیم شہزاد،چوہدری ظفر گجر، شیخ احمداسلام،میاں ظہوراحمد،اعجاز خان سہو،رانا ظہوراحمد،چوہدری طارق میو،جام عبدالرحمن،ملک جلیل منگلااورراو پرستار کے نام شامل ہیں۔اجلاس میں نومنتخب چیئرمین مجلس عاملہ راواختر خان، مقصوداحمدبٹ،مجید ناشاد،رجب علی مرزا،راو عابد محمود، عرفان ریحان ،میاں ظہوراحمد،سید حسنین شاہ،راو عامر محمود و دیگر شریک تھے۔
آپریشن ”ردالفتنہ3“بلوچستان میں15دہشتگردجہنم واصل،ٹھکانے تباہ
گندم کی درآمد کے باوجودملک بھر میں آٹا مہنگا،عوام پریشان
جوہری مواد پرثالثوں کی بعض تجاویز قابل غور ہیں،عباس عراقچی
حوثی حملے ناقابل قبول، سعودیہ کےساتھ ،امن کوششیں جاری رکھیں گے،وزیراعظم
حکومت کاانتخابی اصلاحات کمیٹی میں پی ٹی آئی کو مساوی نمائندگی دینے سے انکار
حکومت نے خاموشی سے مزید 4 لاکھ ٹن چینی برآمدکرنے کی منظوری دےدی
فیروزوالہ ،زہریلے نوڈلز کھانے سے 2کمسن بہنیں جاں بحق، بیکری سیل
پرتگال کے وزیر خارجہ پاکستان کا 2روزہ سرکاری دورہ کریں گے
عمران،بشریٰ کا جیل میں مکمل طبی معائنہ،آنکھوں کا چیک اپ
محسن نقوی کی ملاقات،عوام کو ریلیف کی فراہمی ترجیح ہونی چاہیے،نعیم الرحمن
















